تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا کاشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

عَقِیم

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، وہ مرد جس کے نطفے سے حمل نہ رہے، بان٘جھ (عورت مرد دونوں میں مستعمل)، تخلیقی قوّت سے عاری، جس سے کوئی فیض حاصل نہ ہو، جراثیم سے پاک

عَقِیمی

بان٘جھ ہونا

عَقِیمَہ

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، بان٘جھ عورت

عَقِیمِیَّت

عقیم ہونے کی حالت یا کیفیت ، بانجھ پن .

عَقِیمُ العَقْل

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں نا کاشْتَہ کے معانیدیکھیے

نا کاشْتَہ

naa-kaashtaना-काश्ता

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

نا کاشْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو کاشت کے قابل نہ ہو، بنجر، اجاڑ (زمین)، مجازاً: بانجھ (عورت)

English meaning of naa-kaashta

Adjective

ना-काश्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जमीन जो बोई-जोती न गयी हो, वो भूमी जो खेती के योग्य न हो, बंजर और उजाड़ भूमी, प्रतीकात्मक: बाँझ (औरत)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا کاشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا کاشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone