تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقِیم" کے متعقلہ نتائج

عَقِیم

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، وہ مرد جس کے نطفے سے حمل نہ رہے، بان٘جھ (عورت مرد دونوں میں مستعمل)، تخلیقی قوّت سے عاری، جس سے کوئی فیض حاصل نہ ہو، جراثیم سے پاک

عَقِیمی

بان٘جھ ہونا

عَقِیمَہ

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، بان٘جھ عورت

عَقِیمِیَّت

عقیم ہونے کی حالت یا کیفیت ، بانجھ پن .

عَقِیمُ العَقْل

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیم کے معانیدیکھیے

عَقِیم

'aqiim'अक़ीम

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: زراعت نباتیات

اشتقاق: عَقِمَ

عَقِیم کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، وہ مرد جس کے نطفے سے حمل نہ رہے، بان٘جھ (عورت مرد دونوں میں مستعمل)، تخلیقی قوّت سے عاری، جس سے کوئی فیض حاصل نہ ہو، جراثیم سے پاک
  • (نباتیات) پیداوار کے ناقابل، بنجر نیز تولیدی صلاحیت سے خالی
  • وہ قیاس جس سے کوئی نتیجہ نہ نکلے، غیر منتج، بے نتیجہ، لاحاصل، بوسیدہ ، ناکارہ

English meaning of 'aqiim

Adjective, Masculine

'अक़ीम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • बाँझ पुरुष, जिस पुरुष के वीर्य में संतान उत्पन्न करने के कीटाणु न हों, वो औरत जिसके बच्चा पैदा ना होता हो, वो मर्द जिसके नुतफ़े से हमल न रहे, बांझ, क्लीव, नपुंसक
  • (वनस्पतिविज्ञान) बंजर
  • नाकारा, बेनतीजा

عَقِیم کے مترادفات

عَقِیم کے متضادات

عَقِیم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words