تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا خَلَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا خَلَف کے معانیدیکھیے
نا خَلَف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ جو باپ کے موافق نہ ہو، نااہل، نالائق
- وہ بیٹا جو باپ کے اوصاف نہ رکھتا ہو، نالائق لڑکا یا اولاد
- نالائق، نااہل، ذلیل، کمینہ، بداطوار، بدذات، ناشائستہ، بدچلن
شعر
نا خلف بسکہ اٹھی عشق و جنوں کی اولاد
کوئی آباد کن خانۂ زنجیر نہیں
English meaning of naa-KHalaf
Persian, Arabic - Adjective
- degenerate, ignoble, spurious (son)
- undutiful (son), disobedient (progeny)
- undutiful, wicked, vicious, dastardly
ना-ख़लफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वो जो पिता के समान न हो, अयोग्य, अपात्र, नालायक़
- जो लड़का बाप के सदाचरण पर न चले, कपूत पुत्र या संतान
- अयोग्य पुत्र, अशिष्ट, दुराचारी, बदचलन, कमीना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا خَلَف)
نا خَلَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔