تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناخُوش اَندیشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُوش اَندیشی کے معانیدیکھیے
ناخُوش اَندیشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فکر کا درست نہ ہونا، سوچ صحیح نہ ہونے کی حالت، صحیح تفکر نہ کرنے کی کیفیت
شعر
کسے خبر کہ سفینے ڈبو چکی کتنے
فقیہ و صوفی و شاعر کی ناخوش اندیشی
English meaning of naa-KHush-andeshii
Noun, Feminine
- lack of ideas, lack of advises
ना-ख़ुश-अंदेशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विचारों का ठीक न होना, सोच सही न होने की हालत, सही विचार विमर्श न करने की कैफ़ीयत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناخُوش اَندیشی)
ناخُوش اَندیشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔