تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مَحْرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مَحْرَم کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: فقہ
نا مَحْرَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو
- اجنبی، نا آشنا، انجان، غیر، غیر محرم
- ناواقف، لاعلم، بے خبر، بھید سے ناواقف (راز داں کی ضد)
شعر
کہا عاشق سے واقف ہو تو فرمایا نہیں واقف
مگر ہاں اس طرف سے ایک نامحرم نکلتا ہے
English meaning of naa-mahram
ना-महरम के हिंदी अर्थ
نا مَحْرَم کے مترادفات
نا مَحْرَم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مَحْرَم)
نا مَحْرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔