تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مَحْرَم" کے متعقلہ نتائج

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

نا مَحْرَمی

نا محرم سے منسوب یا متعلق، نامحرم ہونا، ناواقف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مَحْرَم کے معانیدیکھیے

نا مَحْرَم

naa-mahramना-महरम

وزن : 222

موضوعات: فقہ

نا مَحْرَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو
  • اجنبی، نا آشنا، انجان، غیر، غیر محرم
  • ناواقف، لاعلم، بے خبر، بھید سے ناواقف (راز داں کی ضد)

شعر

English meaning of naa-mahram

Persian, Arabic - Adjective

  • (Fiqh) a person with whom it is lawful for a Muslim woman to marry, the man from whom the veil is obligatory on the woman
  • stranger, immodest, impure
  • unaware

ना-महरम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • (फ़िक़्ह) वह मर्द जिससे सत्री का पर्दा वाजिब (अनिवार्य) हो, वो शख़्स जिससे निकाह (विवाह) जायज़ हो, जिसकी तरफ़ देखना धर्मानुसार मना हो
  • अजनबी, नाआशना, अंजान, ग़ैर, अपरिचित
  • अनभिज्ञ, बेख़बर

نا مَحْرَم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مَحْرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مَحْرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words