تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مُلائِم" کے متعقلہ نتائج

نا مُلائِم

کڑواہٹ، سخت، جیسے ناملائم الفاظ، نامناسب، نازیبا، غیر مہذب

نا مُلائِمی

ناملائم ہونا ، ناملائمیت ۔

حَرْکَتِ نا مُلائِم

نامناسب فعل

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُلائِم کے معانیدیکھیے

نا مُلائِم

naa-mulaa.imना-मुलाइम

نا مُلائِم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • آفت ، مصیبت ، خطرہ ، آسیب ، شر ، فساد ۔
  • سخت ، کڑا ، ُدشوار ، مشکل ، ثقیل ؛ (مجازاً) ناخوشگوار ، ناپسندیدہ
  • ناگوار ، تکلیف دہ ، خلاف ، ناموافق
  • نامناسب ، نازیبا ، ناشائستہ ، خراب ، بد ، ُبرا ۔
  • کڑواہٹ، سخت، جیسے ناملائم الفاظ، نامناسب، نازیبا، غیر مہذب

English meaning of naa-mulaa.im

Persian, Arabic - Adjective

  • unpleasant, hard, difficult, harsh or uncivil, improper, indecent

ना-मुलाइम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • कड़वाहट, सख़्त, कठोर, जो श्लील न हो, अश्लील, नामुहज्ज़ब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مُلائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مُلائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words