تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مُمکِنات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُمکِنات کے معانیدیکھیے
نا مُمکِنات کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، جمع
- ناممکن، جن کا ہونا نا ممکن ہو، ناممکن الوقوع
شعر
نا ممکنات میں سے تو شاید نہ ہو نعیمؔ
آمد بہار کی نہیں آسان کم سے کم
نا ممکنات سے ہی تھا آغاز زندگی
بزدل تو ممکنات سے آگے نہیں گیا
بتاؤں کیا کہ میں پہنچا ہوں کس طرح تم تک
نا ممکنات کو بھی ممکنات کرتے ہوئے
English meaning of naa-mumkinaat
Persian, Arabic - Adjective, Plural
- impossibilities
ना-मुम्किनात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, बहुवचन
- नामुमकिन, जिन का होना संभव न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مُمکِنات)
نا مُمکِنات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔