تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا پَسَند" کے متعقلہ نتائج

نا پَسَند

جو دل کو نہ بھائے، نامرغوب، غیر مقبول، ناگوار، ناپسندیدہ، لغو، عیب دار، بے تمیز

نا پَسَند ہونا

ناپسند کرنا (رک) کا لازم ؛ اچھا نہ لگنا ، قبول نہ ہونا ، ناگوار ہونا ۔

نا پَسَندِیدَہ

جو پسندیدہ نہ ہو، برا، خراب، بد، ناگوار، نامرغوب، بارِ خاطر، ناقابل ِقبول، نامنظور، خلاف ِطبع ، ناپسند خاطر

نا پَسَند آنا

دل کو نہ بھانا ، ناگوار ہونا ، نامنظور ہونا ۔

نا پَسَندِیدَہ قَرار پانا

برا کہنا ، برا سمجھنا ، خراب یا بدکردار بتانا ۔

نا پَسَندِیدَہ کار

نا پَسَندِیدَہ آدمی

وہ آدمی جس کے اطوار اچھے نہ ہوں ، بدکرار شخص ۔

نا پَسَندِیدَہ ہونا

بہت بُرا ہونا ، خراب ہونا ۔

نا پَسَندِیدَہ رَوَیَّہ

نا پَسَندی

ناپسند ہونا ، ناپسندیدگی ، پسند نہ ہونے کی کیفیت ۔

نا پَسَندِیدَگی کا اِظہار کَرنا

نا پَسَندِیدَہ فِعْل

نا پَسَندِیدَہ شَخصِیَت

ناپسند شخصیت، بری شخصیت، خراب کردار کا مالک شخص

نا پَسَندِیدَہ شَخصِیَت قَرار دینا

برے کردار والا شخص قرار دینا ، ناپسند بتانا ۔

نا پَسَندِیدَگی

(رک : نا (۴) کا تحتی) ناپسند ہونے کی حالت ، ناگواری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا پَسَند کے معانیدیکھیے

نا پَسَند

naa-pasandना-पसंद

اصل: فارسی

وزن : 2121

نا پَسَند کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • جو دل کو نہ بھائے، نامرغوب، غیر مقبول، ناگوار، ناپسندیدہ، لغو، عیب دار، بے تمیز

اسم، مؤنث

  • ناپسندیدگی، جو پسند نہ کرے

شعر

English meaning of naa-pasand

Adjective, Feminine

  • disliked, disapproved

Noun, Feminine

  • disliked

ना-पसंद के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • जो पसंद न हो, अप्रिय, अरुचिकर, नागवार, नापसंदीदा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नापसंदीदगी, जो पसंद न करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا پَسَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا پَسَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words