تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا پُختَہ" کے متعقلہ نتائج

نا پُختَہ

۳۔ (قبالت) قبل از وقت پیدا ہونے والا (بچہ) ۔

نا پُختَہ کاری

ناپختگی ، کچا پن ، کمی ، ناتجربہ کاری ، مہارت حاصل نہ ہونے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا پُختَہ کے معانیدیکھیے

نا پُختَہ

naa-puKHtaना-पुख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: قبالت

نا پُختَہ کے اردو معانی

صفت

  • (رک : نا (۴) کا تحتی) ناپائدار ، غیر مستحکم ؛ (مجازاً) ناتجربہ کار ۔
  • ۱۔ جو پکا نہ ہو ، کچا ، خام ، نا رسیدہ ؛ (مجازاً) ناتجربہ کار ، اناڑی ، نو آموز ۔
  • ۲۔ ناتمام ، نامکمل ، ناتراش ، بے صیقل ۔
  • ۳۔ (قبالت) قبل از وقت پیدا ہونے والا (بچہ) ۔

شعر

English meaning of naa-puKHta

ना-पुख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो पक्का न हो, अपक्व, जो मज़बूत न हो, अदृढ़, अनाड़ी, नातमाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا پُختَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا پُختَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words