تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا شَناسی" کے متعقلہ نتائج

عِرْفان

شناخت، پہچان، آگہی، واقفیت، خدائے تعالیٰ کی معرفت، خدا شناسی

عِرْفانی

عرفان (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا.

عِرْفان پَناہ

خدا شناس ، حق آگاہ.

عِرْفان سِرِشْت

خدا شناس ، حق آگاہ ، عارف.

عِرْفانِ مَآب

عالم ، خدا شناس.

عِرْفانِ ذات

عرفانِ نفس، خودآگہی، انسان کا اپنے نفس یا وجود کو پہچاننا، خود شناسی

عِرْفانِ نَفْس

عرفان ذات، خود آگاہی

عِرْفانِ خودی

خود شناسی ، خود آگہی ، عرفانِ ذات ، اپنے آپ کو پہچاننا ، اپنے وجود کو پہچاننا.

عِرْفانِ حَقِیقَت

حقیقت کی پہچان یا آگہی

اَحْمَد عِرْفان

صاحِبِ عِرْفان

وہ شخص جسے خدا کا عرفان حاصل ہو ، خدا کو پہچاننے والا ، خدا شناس ، عالِم

اردو، انگلش اور ہندی میں نا شَناسی کے معانیدیکھیے

نا شَناسی

naa-shanaasiiना-शनासी

اصل: فارسی

وزن : 2122

نا شَناسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناشناس ہونے کی حالت، نہ پہچاننا، عدم شناخت، اجنبیت، غیریت، ناواقفیت، بیگانگی

شعر

English meaning of naa-shanaasii

Noun, Feminine

  • unacquainted

ना-शनासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनजान बनना, ना पहचानना, अजनबीयत, अपरिचित होना, गैर होना, बेगानगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا شَناسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا شَناسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone