تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَا شُکری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَا شُکری کے معانیدیکھیے
نَا شُکری کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- ناشکرا کی تانیث، شکر نہ کرنے والی نیز نا شکر گزاری
- ناشکر گزار(عورت)
اسم، مؤنث
- شکر نہ کرنے کی حالت، ناشکرا ہونے کی کیفیت، احسان فراموشی، بے احسانی، نمک حرامی، ناحق شناسی، ناسپاسی
شعر
میں ترے ہاتھ نہ چوموں تو یہ نا شکری ہے
دولت درد تمنا سے سوا دی تو نے
English meaning of naa-shukrii
Adjective, Feminine
- feminine of 'nashukraa' unthankful
- unthankful (woman)
Noun, Feminine
- unthankfulness
ना-शुक्री के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- नाशकरा का स्त्रिलिंग, शुक्र न करने वाली तथा आभार न व्यक्त करने वाली
- अकृतज्ञन (स्त्री)
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अकृतज्ञता, एहसान फरामोशी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَا شُکری)
نَا شُکری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔