تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناشُنِیدَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناشُنِیدَنی کے معانیدیکھیے
ناشُنِیدَنی کے اردو معانی
صفت
- جو کراہت کی وجہ سے سننے کے لائق نہ ہو ، جس کا سننا گوارا نہ ہو ؛ (مجازاً) مکروہ ، ناگوار ، ہولناک ، دہشت ناک ، خوف ناک ( واقعہ وغیرہ) ۔
- رک : نا (۴) کا تحتی
شعر
اس ناشنیدنی سے تو بہتر ہے چپ رہو
ہے کیا ضرور شکوۂ بے فائدہ کرو
بلقیسؔ اپنی بات تو سب سے الگ رہی
ناگفتنی سنی ہے کہی ناشنیدنی
English meaning of naa-shuniidanii
Adjective
- a word to not listening, vulgar talk, abuse talk
ना-शुनीदनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो घृणा या भय की वजह से सुनने के लायक़ ना हो, जिसका सुनना गवारा ना हो, मजाज़न: घिनाउना, असभ्य, भयावह, दहशतनाक, ख़ौफ़नाक (कथा या कहानी आदि)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناشُنِیدَنی)
ناشُنِیدَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔