تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا سِپاسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا سِپاسی کے معانیدیکھیے
نا سِپاسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناسپاس ہونے کی کیفیت ، نا شکرا پن ، احسان فراموشی ، نمک حرامی ۔
- رک : نا (۴) کا تحتی ؛ ناشکری
شعر
اشک کہنا تو نا سپاسی ہے
شام کے ساتھ کچھ ستارے تھے
میں نے اپنے اشکوں کو آنکھ میں جلا ڈالا
کیا کرے گلہ کوئی تیری نا سپاسی کا
English meaning of naa-sipaasii
Noun, Feminine
- thanklessness
ना-सिपासी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उपकार न मानना, कृतघ्नता, नमकहरामी, एहसानफ़रामोशी, नाशुक्री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا سِپاسی)
نا سِپاسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔