تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا تَمام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا تَمام کے معانیدیکھیے
نا تَمام کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نامکمل، ناقص، ادھورا، (مجازاً) کچا، خام، ناپختہ
- جس کی دماغی یا جسمانی نشو و نما مکمل نہ ہوئی ہو، ناقص العقل، نابالغ
شعر
کاغذ تمام کلک تمام اور ہم تمام
پر داستان شوق ابھی ناتمام ہے
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید
کہ آ رہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں
عشق تری انتہا عشق مری انتہا
تو بھی ابھی نا تمام میں بھی ابھی نا تمام
English meaning of naa-tamaam
Persian, Arabic - Adjective
ना-तमाम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا تَمام)
نا تَمام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔