تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمالی" کے متعقلہ نتائج

جَمالی

جمالیات کا ماہر و عالم

جَمالی خَرپُزَہ

رک : جمالی معنی ۳ ، (مجازاً) ایسی خوشنما چیز جو ظاہر میں دلفریب ہو مگر باطن میں اچھی نہ ہو ، نمائشی اور بیکار شے ، دکھاوے کا ۔

جَمالی خَرْبُوزَہ

جَمالی وَظِیفَہ

جَمالی خَرپُزے ڈالی کی رَونَق

ظاہری رونق رکھنے والی چیز .

خوش جَمالی

حُسن ، خُوبصورتی ، خُو بی ، عُمدگی .

بے جَمالی

بد صورتی

نَقْش جَمالی

تعویذ جس کے اثرات موافق اور ٹھنڈے ہوں، جمالی تعویذ

اِسْمِ جَمالی

خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے شان رحمت کا اظہار ہو، جیسے : رحمان، رحیم

صِفاتِ جَمالی

(تصوف) وہ صفات جو متعلق برحمت اور لطف ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمالی کے معانیدیکھیے

جَمالی

jamaaliiजमाली

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: جَمَلَ

جَمالی کے اردو معانی

اسم، صفت، واحد

  • جمالیات کا ماہر و عالم
  • ایک قسم کا سردا، خربوزہ
  • (جلالی کی ضد) شان رحمت کی تجلی، منسوب بہ جمال الہٰی
  • (تصوف) نباتات، جیسے, پیاز، لہسن وغیرہ (کا چھوڑ دینا) چناں چہ ترک جمالی سے یہی مراد لیتے ہیں
  • اللہ کا وہ نام جو جلالی نہ ہو، جس سے جلال کی صفت ظاہرنہ ہوتی ہو
  • جمال بمعنی خوبی اورحسن کی طرف منسوب
  • عمل یا تعویذ وغیرہ جس میں خدا کی شان جمالی ظاہر ہونے کی خواہش ہو

شعر

English meaning of jamaalii

Noun, Adjective, Singular

  • a kind of red-fleshed musk-melon
  • aesthetic - concerned with or appreciating beauty and beautiful things, or artistic, tasteful
  • manifesting divine mercy and beneficence
  • beautiful, elegant, pertaining to beauty, ,
  • merciful, amiable
  • expert of aesthetics
  • related with beauty

जमाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, एकवचन

  • सौंदर्यशास्त्री
  • एक किस्म का सरदा, ख़रबूज़ा
  • सुन्दर, रूपवाला, सुंदर रूपवाला, सौंदर्ययुक्त, स्वरूपवान
  • अल्लाह का वो नाम जो जलाली ना हो जिस से जलाल की सिफ़त ज़ाहिर ना होती हो
  • रूप से सम्बन्ध रखनेवाला, ‘जलाली’ का उलटा, वह जाप (अमल) जिसके जप में प्राण भय न हो
  • रूप से संबंधित

جَمالی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words