تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعائِم" کے متعقلہ نتائج

نَعائِم

(ہیئت) چاند کی بیسویں منزل، جس کی شکل شتر مرغ جیسی ہے، یہ آٹھ ستارے ہیں، مشمولہ (انیسویں منزل) کے عقب پر واقع چار تو مجرہ میں، جن کو نعائم وارد اور باقی چار مجرہ سے خارج واقع ہیں، جنھیں نعائم صادر کہتے ہیں

نَعائِم وارد

(ہیئت) یہ چار ستارے مجرہ میں واقع ہیں ، ان کی ہیئت سے معلوم ہوتا ہے کہ آب نوشی کی جانب متوجہ ہیں

نَعائِمِ صادِر

(ہیئت) وہ چار ستارے جو مجرہ سے خارج واقع ہیں ۔ان کی ہیئت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا پانی پی کر نہر سے نکلے ہیں

نَعائِمِ صادِرَہ

(ہیئت) وہ چار ستارے جو مجرہ سے خارج واقع ہیں ۔ان کی ہیئت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا پانی پی کر نہر سے نکلے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعائِم کے معانیدیکھیے

نَعائِم

na'aa.imन'आइम

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہیئت

نَعائِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) چاند کی بیسویں منزل، جس کی شکل شتر مرغ جیسی ہے، یہ آٹھ ستارے ہیں، مشمولہ (انیسویں منزل) کے عقب پر واقع چار تو مجرہ میں، جن کو نعائم وارد اور باقی چار مجرہ سے خارج واقع ہیں، جنھیں نعائم صادر کہتے ہیں

اسم، مذکر

  • نعمتیں، آسائشیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

न'आइम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बीसवाँ नक्षत्र, पूर्वाषाढ़।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words