تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نابالِغ" کے متعقلہ نتائج

اَمْرَد

بے داڑھی مونچھ کا نوعمر حسین لڑکا، بے ریش، کم سن، نوخیز

اَمْرَد پَنا

لڑ کے کا لڑ کپن (جس میں داڑھی مونچھ نہ نکلی ہو)، کچی عمر

اَمْرَد پَن

لڑ کے کا لڑ کپن (جس میں داڑھی مونچھ نہ نکلی ہو)، کچی عمر

اَمْرَدْ پَرَسْتی

خوبصورت لڑکوں سے محبت کرنا، ہم جنس پرستی

اَمْرَد پَرَست

اَمْرُود

گول یا مخروطی شکل کا مشہور پھل جس کا پوست سبزی یا زردی مائل اور جس کے اندر چھوٹے چھوٹے نرم بیجوں کا گچھا ہوتا ہے

اَمارِد

نوعمر لڑ کے، جن کے داڑھی مونچھ نہ ہوں

اَمَر دیو

ایک لغت نویس جو راجا بکرما جیت کے دربار کا ایک رکن خاص اور جو امر کوش کا مصنف تھا

اَمْرَدی

بے داڑھی مونچھ ہونے کی کیفیت (لڑ کے کی) نوعمری، لڑکپن

اَمَرْداد

رک:مرداد.

اَمِیر داد

ہندوستان کے مسلمان سلاطین کے دور میں کوتوالی اور عدالتی امور کا وزیر یا افسرِ اعلیٰ، دادیک

اَمَر دَھج

'سیف بازی میں حریف 'کے مقابل کھڑے ہونے کا ایک ٹھاٹھ جس میں ہیر کے پنجوں پر زورڈال کر خمیدہ کمر کھڑے ہوتے اور سپر کو تلوار کے برابر سر کے سامنے اور گھٹنوں کو ذرا خم دے کر ٹانگیں آگے پیچھے ایک سیدھ میں رکھتے ہیں

عُمْر ڈَھلْنا

جوانی کا زمانہ ختم ہونا .

عُمُود ڈالْنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمْر ڈَھل جانا

جوانی کا زمانہ ختم ہونا .

عُمْر دَراز ہونا

عمر بڑی ہونا

عُمْر دَراز ہو

کسی کو دُعا دیتے وقت کہتے ہیں، خُدا زندگی بہت بڑھائے، عمرِ طویل عطا کرے

عُمْرِ دَراز

لمبی عمر، طویل زندگی

عُمْرِ دَوام

ہمیشہ کی زندگی ، کبھی بھی نہ ختم ہونے والی زندگی

اُمُورِ داخِلَہ

عُمْرِ دو روزَہ

عُمْرِ دَراز جِیتا رَہے

بزرگ یا بوڑھی عورت سلام کے جواب میں دیتے ہیں

ہاتھی ہے یا اَمرُود

اس موقعے پر بولتے ہیں جب کسی ایک نے دو نئی مختلف چیزیں دیکھی ہوں اور ان میں ایک چیز کی بابت لوگوں کے پوچھنے پر کہے کہ یہ ہے یا وہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نابالِغ کے معانیدیکھیے

نابالِغ

naabaaliGनाबालिग़

وزن : 222

موضوعات: فقہ قانونی

اشتقاق: بَلَغَ

نابالِغ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ۱۔ لڑکا یا لڑکی جو سن ِبلوغ کو نہ پہنچا ہو ، کمسن ، کم عمر ۔
  • (رک : نا(۴) کا تحتی) جو ابھی جوان نہ ہوا ہو ، کمسن ۔
  • ۲۔ (مجازاً) بالغ ہونے کے بعد بھی جس کی دماغی قوتیں افسردہ رہیں ، نادان ، ناپختہ ، خام ، ناتجربہ کار ۔
  • ۳۔ (فقہ) مکلف ہونے کی عمر تک نہ پہنچا ہوا لڑکا یا لڑکی ، اسلام نے لڑکے کے لیے ۱۴ سال اور لڑکی کے لیے ۹ سال کی حد مقرر کی ہے ۔
  • ۴۔ (قانون) وہ شخص جس کی عمر کسی ایکٹ کی مقرر کردہ حد ِبلوغ تک نہ پہنچی ہو ، عموماً مرد کی عمر ۱۸ سال اور عورت کی ۱۶ سال مقرر ہے لیکن مختلف ایکٹ میں یہ حد مختلف ہوجاتی ہے مثلاً : (۱) ایکٹ وراثت : اٹھارہ سال (۲) ایکٹ ازدواج : اکیس سال وغیرہ

English meaning of naabaaliG

Persian, Arabic - Adjective

नाबालिग़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो बालिग़ न हो, जो अभी जवान ना हुआ हो, अवयस्क, अल्पवयस्क, कमसिन, कमउमर, नादान, अनुभवहीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نابالِغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نابالِغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone