تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْرَد" کے متعقلہ نتائج

اَمْرَد

بے داڑھی مونچھ کا نوعمر حسین لڑکا، بے ریش، کم سن، نوخیز

اَمْرَد پَنا

لڑ کے کا لڑ کپن (جس میں داڑھی مونچھ نہ نکلی ہو)، کچی عمر

اَمْرَد پَن

لڑ کے کا لڑ کپن (جس میں داڑھی مونچھ نہ نکلی ہو)، کچی عمر

اَمْرَد پَرَست

sodomite, homosexual, pederast, gay

اَمْرَدْ پَرَسْتی

خوبصورت لڑکوں سے محبت کرنا، ہم جنس پرستی

اَمْرَدی

بے داڑھی مونچھ ہونے کی کیفیت (لڑ کے کی) نوعمری، لڑکپن

اَمَرْداد

رک:مرداد.

اَمْرُود

گول یا مخروطی شکل کا مشہور پھل جس کا پوست سبزی یا زردی مائل اور جس کے اندر چھوٹے چھوٹے نرم بیجوں کا گچھا ہوتا ہے

اَمارِد

نوعمر لڑ کے، جن کے داڑھی مونچھ نہ ہوں

عُمْر

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ

اَمْجَد

بہت یا نہایت عزت والا، سب سے زیادہ صاحبِ عزت، بزرگ تر

اُمِّید

آرزو، خواہش، تمنا

اُمِّید

اُمِید

عُمْرَہ

فریضۂ حج کے علاوہ کسی وقت بھی احرام باندھ کر خانہ کعبہ کا طواف اور سعی مابین صفا و مروہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرَد کے معانیدیکھیے

اَمْرَد

amrad•अमरद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: مَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

اَمْرَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے داڑھی مونچھ کا نوعمر حسین لڑکا، بے ریش، کم سن، نوخیز

    مثال • بڑھیا نے کہا وہ سوائے اس کے اور کچھ نہیں چاہتی کہ تو بلا داڑھی کے امرد ہو جائے تاکہ تیرے چہرے پر کوئی ایسی چیز باقی نہ رہے جو اس کے چبھے۔

Urdu meaning of amrad

  • Roman
  • Urdu

  • be daa.Dhii muunchh ka nau.umr husain la.Dkaa, beresh, kamsin, nauKhez

English meaning of amrad

Noun, Masculine

  • young beardless boy, handsome youth

    Example • Budhiya ne kaha vo sivaye is ke aur kuch nahin chahti ki tu bila dadhi ke amrad ho jaye taki tere chehre par koi aisi chiz baqi na rahe jo us ke chubhe

अमरद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिना दाढ़ी मूँछ का अल्पवय सुंदर लड़का, जिसके दाढ़ी न निकली हो, कम-उम्र

    उदाहरण • बुढ़िया ने कहा वह सिवाए इसके और कुछ नहीं चाहती कि तू बिला दाढ़ी के अमरद हो जाए ताकि तेरे चेहरे पर कोई ऐसी चीज़ बाक़ी न रहे जो उसके चुभे

اَمْرَد کے مترادفات

اَمْرَد کے متضادات

اَمْرَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْرَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْرَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone