تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نابالِغ" کے متعقلہ نتائج

نابالِغ

(رک : نا(۴) کا تحتی) جو ابھی جوان نہ ہوا ہو ، کمسن ۔

نابالِغَہ

نابالغ عورت

نابالِغ مُجْرِم

اردو، انگلش اور ہندی میں نابالِغ کے معانیدیکھیے

نابالِغ

naabaaliGनाबालिग़

وزن : 222

موضوعات: فقہ قانونی

اشتقاق: بَلَغَ

نابالِغ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ۱۔ لڑکا یا لڑکی جو سن ِبلوغ کو نہ پہنچا ہو ، کمسن ، کم عمر ۔
  • (رک : نا(۴) کا تحتی) جو ابھی جوان نہ ہوا ہو ، کمسن ۔
  • ۲۔ (مجازاً) بالغ ہونے کے بعد بھی جس کی دماغی قوتیں افسردہ رہیں ، نادان ، ناپختہ ، خام ، ناتجربہ کار ۔
  • ۳۔ (فقہ) مکلف ہونے کی عمر تک نہ پہنچا ہوا لڑکا یا لڑکی ، اسلام نے لڑکے کے لیے ۱۴ سال اور لڑکی کے لیے ۹ سال کی حد مقرر کی ہے ۔
  • ۴۔ (قانون) وہ شخص جس کی عمر کسی ایکٹ کی مقرر کردہ حد ِبلوغ تک نہ پہنچی ہو ، عموماً مرد کی عمر ۱۸ سال اور عورت کی ۱۶ سال مقرر ہے لیکن مختلف ایکٹ میں یہ حد مختلف ہوجاتی ہے مثلاً : (۱) ایکٹ وراثت : اٹھارہ سال (۲) ایکٹ ازدواج : اکیس سال وغیرہ

English meaning of naabaaliG

Persian, Arabic - Adjective

नाबालिग़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो बालिग़ न हो, जो अभी जवान ना हुआ हो, अवयस्क, अल्पवयस्क, कमसिन, कमउमर, नादान, अनुभवहीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نابالِغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نابالِغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words