تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نابَتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نابَتی کے معانیدیکھیے
نابَتی کے اردو معانی
صفت
- نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔
- وہ خانہ بدوش عرب قبائل جو جزیرہ نمائے سینا سے شمالی عرب تک بلکہ اس کے بھی شمال میں مشرقی اردن تک پھیلے ہوئے ہیں ، ان کی تاریخ ق م سے شروع ہوتی ہے ، ق م ، میں انہوں نے ایک حکومت بھی قائم کی اور شہر بطرہ کو اپنا دارالحکومت بنایا ، آخر ع میں رومن حکومت نے اس کا خاتمہ کر دیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نابَتی)
نابَتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔