تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نابھ" کے متعقلہ نتائج

نابھ

ناف، ٹنڈی

نابھ کَمَل

ناف کا منھ یا اس کی جگہ ، نابھ کنول ۔

نابھ چھیدَن

نابھارَت

رک : نابھاورت

نابھاوَرَت

(سالوتری) وہ بھونری جو گھوڑے کے زیر ناف ہوتی ہے اور مالک کے لیے سخت منحوس خیال کی جاتی ہے ۔

نابھی

نابھ، ناف، ٹنڈی

نابھی نال

نابَھک

(طب) ہڑ، ہلیلہ (لاط : Terminclia Chebula)

نَہ بُھول

تکبر نہ کر ، مغرور نہ ہو ۔

نِہ بَھور

رک : نربھو ، بے خوف ۔

نِہ بھیکھا

بے لباس نیز بے شکل ۔

مِرْگ نابھ

ہرن کی ناف، نافہ

نَہ بھادوں ہَرے ، نَہ ہاڑ سُوکھے

رک : نہ اساڑھ سوکھے نہ ساون ہرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نابھ کے معانیدیکھیے

نابھ

naabhनाभ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: بدن

نابھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناف، ٹنڈی
  • پہیے کے بیچ کا خانہ، جس میں دھرا رہتا ہے
  • مرکزی نقطہ، مرکز
  • مشک نیز وہ جانور جس میں سے مشک کی خوشبو حاصل ہو، مشک بلاؤ
  • بڑا افسر، افسر محکمہ

English meaning of naabh

Noun, Feminine

  • the navel
  • nave of a wheel
  • central point, focus
  • musk, any musk-producing animal

नाभ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाभि, ढोंढी, धुनी
  • पहियों के बीच का बॉक्स जिसमें धुरी टिकी होती है
  • केंद्र बिंदु
  • शिव का एक नाम
  • भागवत में वर्णित एक सूर्यवंशी राजा जो भगीरथ के पुत्र थे
  • अस्त्रों का एक संहार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نابھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نابھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone