تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان کے معانیدیکھیے
ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان
naache kuude to.De taan, vaa kaa duniyaa raakhe maan•नाचे कूदे तोड़े तान, वा का दुनिया राखे मान
نیز - ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دیکھنا، راکھے مان, کودے پھاندے توڑے تان، تاکا دنیا راکھے مان
ضرب المثل
ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان کے اردو معانی
- جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں
- جو شوروغل مچائے دنیا اسی کی پروا کرتی ہے، خاموش کو کوئی نہیں پوچھتا
- جو زیادہ ڈھونگ کرتا ہے دنیا اسی کی عزت کرتی ہے
नाचे कूदे तोड़े तान, वा का दुनिया राखे मान के हिंदी अर्थ
- जो संसार में समय हँसी-ख़ुशी में बिताते हैं उन का सब सम्मान करते हैं
- जो शोर-शराबा मचाए दुनिया उसी की परवाह करती है, चुप रहने वाले को कोई नहीं पूछता
- जो अधिक ढोंग दिखाता है दुनिया उसी का मान करती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان)
ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔