تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا کے معانیدیکھیے
نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا
naadaan dost se daanaa dushman bhalaa•नादान दोस्त से दाना दुशमन भला
نیز - نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا ہے, نادان دوسْت سے دانا دُشمَن بَھلا
ضرب المثل
نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا کے اردو معانی
- بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے
- دانا دشمن سے اتنا ضرر نہیں ہو سکتا جتنا نادان دوست سے ہو سکتا ہے
- بے وقوف دوست کے مقابلے دانا دشمن اچھا
English meaning of naadaan dost se daanaa dushman bhalaa
- a wise foe is better than a foolish friend
नादान दोस्त से दाना दुशमन भला के हिंदी अर्थ
- मूर्ख मित्र बुद्धिमान शत्रु से अधिक हानि पहुँचाता है
- बुद्धिमान शत्रु उतनी हानि नहीं पहुँचा सकता है जितनी मूर्ख मित्र पहुँचा सकता है
- मूर्ख मित्र की अपेक्षा ज्ञानवान शत्रु अच्छा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا)
نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔