تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادِم ہونا" کے متعقلہ نتائج

نادِم ہونا

شرمندہ یا خجل ہونا، پچھتانا، پشیمان ہونا

کِیے پَر نادِم ہونا

be sorry for one's acts

نام ہونا

شہرت ہونا

بازی نادِر ہونا

گنجفے یا تاش کے کھیل میں کسی رنگ یا تصویر کا نہ آنا، میر بازی ابتر ہونا

نک دم ہونا

ناک میں دم ہونا، حیران ہونا، پریشان ہونا

نام کا ہونا

حصے کا ہونا ، حق کا ہونا

نام نَہ ہونا

۔ بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام ہی کا ہونا

صرف کہنے کے واسطے ہونا، برائے نام ہونا

نام پر ہونا

کسی سے متعلق ہونا ، نامزد ہونا ، منسوب ہونا ۔

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

سَر نام ہونا

become famous

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

بَڑا نام ہونا

مشہور ہونا، عزت حاصل ہونا

نام لِکھا ہونا

نام تحریر ہونا ، کسی فہرست میں نام شامل ہونا ۔

نام باقی ہونا

نام رہ جانا ، صرف تذکرہ رہ جانا ، صرف نام رہ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نادِم ہونا کے معانیدیکھیے

نادِم ہونا

naadim honaa•नादिम होना

محاورہ

مادہ: نادِم

  • Roman
  • Urdu

نادِم ہونا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی

  • شرمندہ یا خجل ہونا، پچھتانا، پشیمان ہونا

Urdu meaning of naadim honaa

  • Roman
  • Urdu

  • sharmindaa ya Khajal honaa, pachhtaanaa, pashemaan honaa

English meaning of naadim honaa

Sanskrit, Arabic

  • to feel ashamed, be ashamed, be sorry for, repent, regret

नादिम होना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी

  • लज्जित होना, पछताना, पशेमान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادِم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادِم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone