تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناگ دَون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناگ دَون کے معانیدیکھیے
ناگ دَون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک پودا جس کے پتوں کا پانی ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے ، مارچوب ، ہلیون
- ناگ دمنی ، ایک قسم کی خاردار لکڑی جس کے بارے میں بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ اس کے گھر میں ہونے سے سا نپ نہیں آتا (لاط : Staphyleaemodit)
- ناگ (رک) کا تحتی ۔
English meaning of naag-daun
Noun, Masculine
- snake-stick', the plant asparagus (syn. mār-ćob ), a kind of wood staphylea emodit, by touching which it is said that fetters spontaneously fall off (sticks of it are supposed to keep off snakes)
नाग-दौन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का पौधा जिसमें डालियां नहीं होतीं, केवल हाथ हाथ भर लंबे-लंबे पत्ते होते हैं जो देखने में सांप के फन की तरह होते हैं। कहते हैं कि इसके पास भी सांप नहीं आता।
- छोटे आकार का एक पहाड़ी पेड़।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناگ دَون)
ناگ دَون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔