تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگَہ" کے متعقلہ نتائج

ناگَہ

رک : نا (۴) کا تحتی

ناگَہانی

اچانک پیش آنے والا، دفعتاً واقع ہونے والا، یکایک رونما ہونے والا

ناگَہانِیَت

اچانک پن ، غیر متوقع پن ؛ بے خبری ۔

ناگَہانی سے

اتفاق سے ، انجانے میں ، اتفاقاً ۔

ناگَہانی ٹُوٹے

(بد دعا) اچانک مصیبت میں مبتلا ہو ، بڑے نقصان سے دو چار ہو ۔

ناگَہانی حالات

ناگَہانی تَبَدُّل

(نباتیات) وہ تغیر جو پودوں میں بظاہر یکایک بلا کسی درمیانی یا برزخی مدارج کے ظاہر ہوتاہے ۔

ناگَہانی تَبَدُّلی

(نباتیات) ناگہانی تبدل (رک) سے منسوب ، ناگہانی تبدل والا ۔

ناگَہانی صُورَتِ حال

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگَہ کے معانیدیکھیے

ناگَہ

naagahनागह

اصل: فارسی

وزن : 22

ناگَہ کے اردو معانی

صفت

  • رک : نا (۴) کا تحتی

فعل متعلق

  • ناگاہ، یکایک، خلافِ توقع، اتفاقاً

شعر

English meaning of naagah

Adjective

  • suddenly,without cause

नागह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नागाह' का लघु., दे. ‘नागाह'।
  • नागाह' का लघु., दे. ‘नागाह*।

ناگَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone