تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناحق کو" کے متعقلہ نتائج

ناحق کو

بلاوجہ، بے سبب، فضول، بے کار، بغیر کسی مقصد کے

ناحَق کوش

ناحق بات کی کوشش کرنے والا، فضول کوشش کرنے والا

ناحَق کوشی

ناحق کوشش کرنا ، فضول کوشش کرنا ۔

وَہی بَھلا ہے میرے لیکھے حَق ناحَق کو جو نَر دیکھے

میرے نزدیک وہ بڑا آدمی ہے جو انصاف کرے اور بے انصافی نہ کرے

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناحق کو کے معانیدیکھیے

ناحق کو

naahaq-koनाहक़-को

وزن : 222

عبارت

مادہ: نا حَق

موضوعات: عوامی

ناحق کو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بے سبب، ناحق
  • بلاوجہ، بے سبب، فضول، بے کار، بغیر کسی مقصد کے

नाहक़-को के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बेसबब, नाहक़
  • बिलावजह, बेसबब, फ़ुज़ूल, बे कार, बगै़र किसी मक़सद के

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناحق کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناحق کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words