تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناہِید" کے متعقلہ نتائج

ناہِید

ایک سیارے کا نام جو تیسرے آسمان پرچمکتا ہے، زہرہ، وینس

ناہِید زیب

(لفظاً) ناہید کو زینت بخشنے والا ؛ (مجازاً) سیارہ زہرہ سے زیادہ خوبصورت ؛ (کنا یۃ ً) حسین و جمیل ۔

ناہِید گُلُو

خوش گلو ، خوش آواز (گانے والی کی صفت میں مستعمل) ۔

ناہِید نَغمَہ

رک : ناہید گلو ۔

ناہِیدِ آسمان

(مجازاً) چاند

نَغْمَۂ ناہِید

اچھا گانا ، نہایت عمدہ گیت

غَیرَتِ ناہِید

رشک ناہید

اردو، انگلش اور ہندی میں ناہِید کے معانیدیکھیے

ناہِید

naahiidनाहीद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: اجرام فلکی

ناہِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک سیارے کا نام جو تیسرے آسمان پرچمکتا ہے، زہرہ، وینس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naahiid

Noun, Feminine

  • the planet Venus, the goddess of beauty and love

नाहीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

ناہِید کے متضادات

ناہِید کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناہِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناہِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words