تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائی کی بَرات میں بھی ٹھاکُر" کے متعقلہ نتائج

نائی کی بَرات میں بھی ٹھاکُر

اپنی قوم میں ہر کوئی ذی عزت ہے

نائی کی بَرات میں سَب ہی ٹھاکُر

وہاں مستعمل ہے جہاں ہر شخص کام کرنے کو اپنی امتیازی حیثیت سے پست سمجھتا ہو ، اپنے گھر یا قوم میں سب عزت دار ہوتے ہیں ۔

نائی کی بَرات میں ٹھاکُر

وہاں مستعمل ہے جہاں ہر شخص کام کرنے کو اپنی امتیازی حیثیت سے پست سمجھتا ہو ، اپنے گھر یا قوم میں سب عزت دار ہوتے ہیں ۔

نائِیوں کی بَرات میں سَب ٹھاکُر ہی ٹھاکُر

رک : نائی کی برات میں سب ہی ٹھاکر ۔

ناؤُ کی بَرات میں سَبھی ٹھاکُر

جہاں سب لوگ امتیازی حیثیت کے ہوں اور کام کرنے والا کوئی نہ ہو وہاں بولتے ہیں، اپنے گھر میں سب عزت دار ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نائی کی بَرات میں بھی ٹھاکُر کے معانیدیکھیے

نائی کی بَرات میں بھی ٹھاکُر

naa.ii kii baraat me.n bhii Thaakurनाई की बरात में भी ठाकुर

نائی کی بَرات میں بھی ٹھاکُر کے اردو معانی

  • اپنی قوم میں ہر کوئی ذی عزت ہے

English meaning of naa.ii kii baraat me.n bhii Thaakur

  • everyone is respected by their society

नाई की बरात में भी ठाकुर के हिंदी अर्थ

  • अपने समाज हर कोई सम्मानित है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائی کی بَرات میں بھی ٹھاکُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائی کی بَرات میں بھی ٹھاکُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words