تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناعِق" کے متعقلہ نتائج

نائِک

ایک وزن جو ۳۳ رتی کے برابر ہوتا ہے ۔

نائِکَہ

۱ ۔ رک : نائکا ، قحبہ خانے یا کوٹھے کی مالکہ ۔

نائِکِروم

ایک قسم کی مرکب دھات جو نکل ، کرومیم اور لوہے کے آمیزے سے تیار ہوتی ہے ۔

نائِکی

نائک پن ، نائک کا عہدہ ، پیشہ یا خطاب ۔

نائِکا

وہ عورت جس کے پاس کئی نوچیاں ہوں، رنڈیوں کے گھر کی سردار، کٹنی، دلالہ، قحبہ خانے کی مالکہ، نائیکہ

نائِکی کا نَہرا

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا ایک کھاڈو سمپورن راگ جس میں سب ُسر کومل لگتے ہیں اور یہ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے ۔

نائِکنی

نائک (پولیس یا فوج کا چھوٹا افسر) کا عہدہ یا کام ۔

نائِک وار

ہندوستان کی پیادہ سپاہ کا نام ۔

نائِک واری

ہندوستان کی پیادہ سپاہ کا نام ۔

نائِکا بھید

معشوقوں کی اقسام کی تفصیل یا عورتوں کے تذکرے کا فن ۔

سَبھا نائِک

میرِ محفل ، صدرِ جلسہ.

نَگَر نائِک

شہر کا سب سے بڑا آدمی ؛ بھاٹوں کا سردار ؛ مطربوں کا سردار

اردو، انگلش اور ہندی میں ناعِق کے معانیدیکھیے

ناعِق

naa'iqना'इक़

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: نَعِقَ

ناعِق کے اردو معانی

صفت

  • کائیں کائیں کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نائِک

ایک وزن جو ۳۳ رتی کے برابر ہوتا ہے ۔

ना'इक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काएँ काएँ करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناعِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناعِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone