تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نائِکَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نائِکَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 212
دیکھیے: نائِکا
نائِکَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱ ۔ رک : نائکا ، قحبہ خانے یا کوٹھے کی مالکہ ۔
- ۲۔ ناٹک یا قصے کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ، ہیروئن ۔
- ۳۔ کٹنی ، حرافہ ، ُبری عورت ۔
شعر
کس طرح کاتے نائکہ چرخہ
سوکھی چمرخ نہ ہو تو مال تو ہو
جب یہ میوہ حسن کا رس رس پک کر ہووے گا تیار
نائکہ اس کی قیمت کا جب دیکھا چاہئے کیا لے گی
زہر میں بجھتی ہوئی بیل ہے دیوار کے ساتھ
جیسے اک نائکہ بیٹھی ہو گنہ گار کے ساتھ
English meaning of naa.ika
Noun, Feminine
- heroine in a play or film, damsel, cunning, wicked
नाइका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कटनी, हर्राफ़ा, बरी औरत, नाटक या क़िस्से का केन्द्रीय किरदार अदा करने वाली, हीरोइन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نائِکَہ)
نائِکَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔