تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک بَہنا" کے متعقلہ نتائج

ناک بَہنا

ناک سے آلائش کا نکلنا، ناک سے پانی ٹپکنا نیز زکام ہو جانا، ناک سے رطوبت آنا، ناک سے ریزش گرنا

نِکو بِیں

نیکی ڈھونڈنے والا ، نیکی کی تلاش میں رہنے والا ، اچھائی کی جستجو رکھنے والا ۔

نیک بِیں

फा. वि.केवल अच्छाई देखनेवाला, साधुदर्शी, हर चीज़ का अच्छा पहलू देखनेवाला।

نیک بِینی

نیک نیتی ، اچھی سوچ و فکر رکھنا ۔

ناک بَنا رَہنا

عزت و وقار بنا رہنا، باعث فخر ہونا

نَک بَہنا

وہ شخص جس کی ناک بہا کرے یا بہتی رہے

نَک بَہْنی

نک بہنا (رک) کی تانیث

ناقَہ بان

اونٹنی کو ہنکانے والا ، سانڈنی کو چلانے والا ، ساربان ، اونٹنی کو چلانے والا ۔

ناک بَھویں چَڑھی رَہنا

غصے میں رہنا، ناراض رہنا

ناک بَھوؤں چَڑھانا

رک : ناک بھوں چڑھانا ۔

ناک بَھوں چَڑھانا

ناراض ہونا ، بیزاری ظاہر کرنا ، رنجیدہ ہونا ، ناپسند کرنا ۔

ناک بَھویں چَڑھانا

ناراض ہونا، بیزاری ظاہر کرنا، رنجیدہ ہونا، ناپسند کرنا

ناک بَھوں سُکیڑ کَر کُچھ کَہنا

تیوری چڑھا کر جواب دینا، عدم التفات و بے مزگی سے کچھ کہنا

ناک بَھوں سَمیٹنا

رک : ناک بھوں سکوڑنا ۔

ناک بَھنویں چَڑھانا

ناراض ہونا، بیزاری ظاہر کرنا، رنجیدہ ہونا، ناپسند کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک بَہنا کے معانیدیکھیے

ناک بَہنا

naak bahnaa•नाक बहना

محاورہ

مادہ: ناک

  • Roman
  • Urdu

ناک بَہنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ناک سے آلائش کا نکلنا، ناک سے پانی ٹپکنا نیز زکام ہو جانا، ناک سے رطوبت آنا، ناک سے ریزش گرنا

Urdu meaning of naak bahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naak se aalaa.iish ka nikalnaa, naak se paanii Tapaknaa niiz zukaam ho jaana, naak se ratuubat aanaa, naak riizash garnaa

English meaning of naak bahnaa

Compound Verb

  • suffer with cold, running nose

नाक बहना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नाक से गंदगी निकलना, नाक से पानी टपकना या ज़ुकाम हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک بَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک بَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone