تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک ہو تو نَتِھیا سوبھے" کے متعقلہ نتائج

ناک ہو تو نَتِھیا سوبھے

اصل ہو تو فروع اچھی لگتی ہیں یعنی اصل چیز ہونی چاہیئے، فروعات بعد میں بھی حاصل ہوسکتی ہیں

ناک نَہ ہو تو گُو کھائیں

عورتوں کی مذمت میں مستعمل، یعنی آبرو کی پروا نہ کریں تو بدترین فعل کر گزریں

ناک نَہ ہو تو گُہہ کھائیں

آبرو کی پروا نہ کریں (عورتوں کی بد عقلی کے اظہار کے لیے مستعمل) ۔

اَپْنی ناک کَٹی تو کَٹی پَرائی بَد شُگُونی تو ہو گَئی

اپنا نقصان یا رسوائی ہوئی تو کیا، دشمن کو تو اذیت پہنچ گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک ہو تو نَتِھیا سوبھے کے معانیدیکھیے

ناک ہو تو نَتِھیا سوبھے

naak ho to nathiyaa sobheनाक हो तो नथिया सोभे

ضرب المثل

नाक हो तो नथिया सोभे के हिंदी अर्थ

  • मूल वस्तु होनी चाहिए, छोटी छोटी चीज़ें बाद में भी उपलब्ध हो सकती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک ہو تو نَتِھیا سوبھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک ہو تو نَتِھیا سوبھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words