تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا کے معانیدیکھیے
ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا کے اردو معانی
- نہایت تنک مزاج ہونا، کسی کی ذرا سی بات بھی برداشت نہ کرنا، کسی کا ذرا سا بھی احسان نہ لینا، خود داری پر حرف نہ آنے دینا، کنایہ ہے کسی کے احسان خفیف کے بعد بھی شرمندہ نہ ہونے سے
English meaning of naak par makkhii na baiThne denaa
- be intolerant, be proud
नाक पर मक्खी न बैठने देना के हिंदी अर्थ
- ۔ किनाया है किसी के एहसान ख़फ़ीफ़ के बाद भी शर्मिंदा ना होने से ।
- निहायत तुनुक-मिज़ाज होना, किसी की ज़रा सी बात भी बर्दाश्त ना करना, किसी का ज़रा सा भी एहसान ना लेना, ख़ुद्दारी पर हर्फ़ ना आने देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا)
ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔