تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک والا" کے متعقلہ نتائج

ناک والا

۔ صفت۔ مذکر۔ غیرت والا۔ عزت والا۔ باعزت۔ مونث کے لئے ناک والی۔

اُونچی ناک والا

جس کی ناک آگے کی طرف اٹھی ہوئی ہو

بَڑی ناک والا

بڑی غیرت یا آن والا

جِیتا رَہے میرا ناک کانْنے والا مَیں چِھینکْنےسے چُھوٹی

بے حیا اور بد کار عورت کی نسبت کہتے ہیں.

نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب نیک معلوم ہوتا ہے جیسے اندھوں میں کانا راجا (طنزاً مستعمل)

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نکٹوں میں ایک ناک والا ناکو ہوتا ہے

بہت سے نقص والوں میں ایک بے عیب عیب والا کہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک والا کے معانیدیکھیے

ناک والا

naak vaalaaनाक वाला

ناک والا کے اردو معانی

  • ۔ صفت۔ مذکر۔ غیرت والا۔ عزت والا۔ باعزت۔ مونث کے لئے ناک والی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words