تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکارَگی" کے متعقلہ نتائج

ناکارَگی

(طبیعیات) توانائی کی وہ فرضی مقدار جو حرحرکیاتی نظام میں مشینی پُرزوں میں استعمال کے قابل بنائی نہیں جا سکتی ، ایک خیالی مقدار اس غیر دستیاب توانائی کی جو موجود تو ہوتی ہے لیکن مشینی استعمال کے لیے دستیاب نہیں ہوتی نیز اس توانائی کو ناپنے کا پیمانہ (انگ : Entropy) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکارَگی کے معانیدیکھیے

ناکارَگی

naakaaragiiनाकारगी

ناکارَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طبیعیات) توانائی کی وہ فرضی مقدار جو حرحرکیاتی نظام میں مشینی پُرزوں میں استعمال کے قابل بنائی نہیں جا سکتی ، ایک خیالی مقدار اس غیر دستیاب توانائی کی جو موجود تو ہوتی ہے لیکن مشینی استعمال کے لیے دستیاب نہیں ہوتی نیز اس توانائی کو ناپنے کا پیمانہ (انگ : Entropy) ۔
  • ناکارہ ہونے کی حالت ، کاہلی ، سستی
  • رک : نا (۴) کا تحتی ، (طبیعیات) کسی نظام کی حر حرکی توانائی کی مقدار کو جانچنے کا پیمانہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکارَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکارَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone