Search results
Saved words
Showing results for "naaKHuna"
Meaning ofSee meaning naaKHuna in English, Hindi & Urdu
English meaning of naaKHuna
Noun, Masculine
- cloth made of silk and cotton, haw, an eye disease, plectrum
नाख़ुना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँख का एक रोग जिसमें उसके तल पर खून की बिंदी या दाग पड़ जाता है।
- घोड़ों का एक रोग जिसमें उनकी आँखों में लाल डोरे या धारियाँ पड़ जाती हैं।
- आँख का एक रोग जिसमें रक्त की एक बिदी पड़ जाती है।
ناخُنَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تار والے ساز یا ستار بجانے کا ُمڑا ہوا تار ، مضراب ، زخمہ ، شگافہ
- آنکھ کی ایک بیماری جس میں ڈھیلے کی سفیدی میں سیاہی مائل سرخ تل کی شکل دکھائی دیتی ہے ؛ ناخن سے مشابہ وہ سفیدی مائل گوشت جو آنکھ کے گوشے میں نمودار ہو جاتا ہے ۔
- (سالوتری) وہ سرخ ریشے جو گھوڑے کی آنکھ میں پیدا ہو جاتے ہیں ، جو ایک بیماری ہے
- سوت اور ریشم کی آمیزش سے بنا ہوا ایک وضع کا کپڑا ، ایک طرح کا گلبدن ۔
- رک : ناخن
- (مجازاً) حسد ، جلن ؛ دشمنی ، عداوت
- چیرے باندھنے کا نوک دار انگشتانہ
- ۔ (ف) مذکر۔ ستار بجانے کا مڑا ہوا تار۔ مضراب ۔ ۲۔ آنکھوں کی ایک بیماری کا نامجس میں سفیدی مائل گوشت ناخن کے مشابہ آنکھ کے کوئے میں نمودار ہوجاتا ہے۔ ؎ ۳۔ وہ ریشتہ ہائے سرخ جو گھوڑے کی آنکھ میں پیدا ہوجاتے ہیں۔
Showing search results for: English meaning of nakhuna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (naaKHuna)
naaKHuna
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone