تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُونوں" کے متعقلہ نتائج

ناخُونوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، اصل املا 'ناخنوں' ہے، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

ناخُونوں پَر لِکھا ہونا

از بر ہونا ، خوب یاد ہونا ، ناخنوں میں ہونا ۔

ناخُونوں میں ہونا

رک : ناخنوں میں ہونا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناخُونوں میں پَڑا ہونا

اَز بر ہونا ، خوب یاد ہونا ؛ اچھی طرح دیکھا بھالا ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑے ہَیں

رک : ناخنوں میں پڑے ہیں ، کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

ناخُونوں میں رَکھ چھوڑے ہَیں

ٍ(رک : ناخنوں میں پڑے ہیں) جیب میں پڑے ہیں ۔

ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا

یاد داشت میں ٹانک لینا، دھیان میں رکھنا، نظر میں رکھنا، پہچان رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُونوں کے معانیدیکھیے

ناخُونوں

naaKHuuno.nनाख़ूनों

اصل: فارسی

وزن : 222

ناخُونوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، اصل املا 'ناخنوں' ہے، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

شعر

English meaning of naaKHuuno.n

Noun, Masculine, Plural

  • nails

नाख़ूनों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नाख़ुन का बहु., तथा लघु., उँगलियों के छोर पर चिपटे किनारे वा नोक की तरह निकली हुई कडी वस्तु, नख, नँह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُونوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُونوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words