تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نالِش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نالِش کَرنا

حاکم کے پاس عدالت میں دعوے کرنا، استغاثہ کرنا

نالِش پیش کَرنا

فریاد کرنا ، استغاثہ دائر کرنا ۔

نالِش دائِر کَرنا

کسی عدالت میں دعویٰ کرنا، حاکم سے چارہ جوئی کرنا، استغاثہ کرنا

نالِش رُجُوع کَرنا

رک : نالش دائر کرنا ۔

نالے کَرنا

رک : نالہ کرنا ۔

ناش کَرنا

برباد کردینا ، تباہ کردینا ۔

نالَہ کَرْنا

آہ بھرنا، گریہ و زاری کرنا، رونا پیٹنا، آہ و بکا کرنا

نِہال کَرنا

خوش کرنا، مسرور کرنا

نالَہ سَر کَرنا

آہ بھرنا، فریاد کرنا، آہ کھینچنا

آہ نالے کَرنا

رونا دھونا، گریہ و زاری کرنا، آہ بھرنا

نَعْل دَر آتِش کَرنا

بہت بے قرار کرنا ، بہت بے چین کردینا ، تلملادینا ۔

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

نعل بندی کرنا

نعل باندھنے کام کرنا

نازِل کَرنا

اُتارنا، اُوپر سے نیچے لانا

ناقِص کَرنا

بگاڑنا، خراب کرنا، نکما کرنا، اکارت کرنا، کھوٹ ملانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نالِش کَرنا کے معانیدیکھیے

نالِش کَرنا

naalish karnaa•नालिश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نالِش کَرنا کے اردو معانی

  • حاکم کے پاس عدالت میں دعوے کرنا، استغاثہ کرنا
  • فریاد کرنا

Urdu meaning of naalish karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haakim ke paas adaalat me.n daave karnaa, istiGaasa karnaa
  • faryaad karnaa

English meaning of naalish karnaa

  • sue

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نالِش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نالِش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone