تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام آور" کے متعقلہ نتائج

نام آور

معروف، مشہور

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں

بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں

تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان

طاقت ہونی چاہیئے نام کا کیا فائدہ ، لیاقت سے زیادہ شیخی بگھارنے کے موقع پر بولتے ہیں

جَنَم کے کَم بَخْت نام بَخْت آوَر سِنْگھ

رک : جنم کے دکھیا نام الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام آور کے معانیدیکھیے

نام آور

naam-aavarनाम-आवर

اصل: فارسی

وزن : 2122

نام آور کے اردو معانی

صفت

  • معروف، مشہور

شعر

English meaning of naam-aavar

Adjective

  • famous, renowned

नाम-आवर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रसिद्ध, सुप्रसिद्ध, मशहूर, ख्याति वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام آور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام آور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words