تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام ڈُبونا" کے متعقلہ نتائج

نام ڈُبونا

رُسوا کرنا، نام بدنام کرنا، عیب لگانا

گَھر کا نام ڈُبونا

خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام ڈُبونا کے معانیدیکھیے

نام ڈُبونا

naam Dubonaaनाम डुबोना

محاورہ

مادہ: نام

نام ڈُبونا کے اردو معانی

  • رُسوا کرنا، نام بدنام کرنا، عیب لگانا
  • عزت گنوانا، بے آبرو ہونا، عزت کھونا
  • ذلیل کرنا، نیچا دکھانا، شرمندہ کرنا، گھٹانا
  • برباد کرنا، بے نشاں کرنا، مٹانا
  • خود بدنام ہونا، رسوا ہونا، اوروں کو بدنام کرنا

English meaning of naam Dubonaa

  • disgrace, humiliate, defame, bring dishonour, lose one's reputation

नाम डुबोना के हिंदी अर्थ

  • ۔ ख़ुद बदनाम होना। रुसवा होना। औरों को बदनाम करना रुसवा करना।
  • ۱۔ रुसवा करना, नाम बदनाम करना, ऐब लगाना
  • ۲۔ इज़्ज़त गँवाना, बे-आबरू होना, इज़्ज़त खोना
  • ۳۔ ज़लील करना, नीचा दिखाना, शर्मिंदा करना , घटाना
  • ۴۔ बर्बाद करना, बे-निशाँ करना, मिटाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام ڈُبونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام ڈُبونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words