تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کا سِکَّہ" کے متعقلہ نتائج

نام کا سِکَّہ

وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو ؛ (مجازاً) حکومت ، فرماں روائی ؛ از حد رعب داب ، بے حد دھاک ۔

نام کا سِکَّہ چَلنا

رک : نام کا سکہ جاری ہونا ۔

نام کا سِکَّہ جاری ہونا

حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کا سِکَّہ کے معانیدیکھیے

نام کا سِکَّہ

naam kaa sikkaनाम का सिक्का

नाम का सिक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सिक्का जिस पर शासन काल का नाम ढाला गया हो; (लाक्षणिक) सरकार, हुकूमत; बहुत रोब-दाब, अधिक धाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کا سِکَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کا سِکَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words