تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام لے کے" کے متعقلہ نتائج

نام لے کے

نام سے ، نام کی بدولت ؛ کسی بزرگ کے طفیل ؛ برکت کے لیے کسی بزرگ کا نام لے کر یا کسی کو اُستاد یا کامل مان کر

نام لے کے پُکارنا

کسی کو اس کے نام سے بلانا ، مخاطب کرنا ۔

اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے

سب کام چھو ڑ کر یعنی خشوع خضوع کے ساتھ خدا کو یاد کرو تو نجات حاصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام لے کے کے معانیدیکھیے

نام لے کے

naam le keनाम ले के

نام لے کے کے اردو معانی

  • نام سے ، نام کی بدولت ؛ کسی بزرگ کے طفیل ؛ برکت کے لیے کسی بزرگ کا نام لے کر یا کسی کو اُستاد یا کامل مان کر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام لے کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام لے کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words