تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام لینے والوں میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام لینے والوں میں ہونا

خاندان میں ہونا ، یادگار ہونا ، یاد اور ذکر باقی رکھنے والوں میں شامل ہونا ۔

لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی معاملے میں سروکار نہ رکھنا، بے تعلق اور بے غرض ہونا

نام میں اَثَر ہونا

نام کا ُپر اثر ہونا ، نام میں تاثیر ہونا ، نام کی وجہ سے کسی کی شخصیت پر اثرات مرتب ہونا ۔

کِسی کے لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی سے غرض اور سروکار نہ رکھنا، کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا، بے لوث ہونا

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نام لینے والوں میں ہونا کے معانیدیکھیے

نام لینے والوں میں ہونا

naam lene vaalo.n me.n honaaनाम लेने वालों में होना

محاورہ

نام لینے والوں میں ہونا کے اردو معانی

  • خاندان میں ہونا ، یادگار ہونا ، یاد اور ذکر باقی رکھنے والوں میں شامل ہونا ۔

नाम लेने वालों में होना के हिंदी अर्थ

  • ख़ानदान में होना, यादगार होना, याद और ज़िक्र बाक़ी रखने वालों में शामिल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام لینے والوں میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام لینے والوں میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words