تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام مَرد بَہ اَز مَرد" کے متعقلہ نتائج

نام مَرد بَہ اَز مَرد

آدمی کی شہرت کی دھاک (اُس کی ذات سے) زیادہ ہوتی ہے ۔

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

نام رُستَم بَہ اَز رُستَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کسی کے نام کا رعب اس کی ذات سے زیادہ اثرانداز ہوتا ہے

نامِ مَرْد بَہ اَز ذات

۔مرد۔مقولہ۔ آدمی کی شہرت کی دھاک زیادہ ہوتی ہے۔؎

نا مَرد مَرے نان پَر اور مَرد مَرے نام پَر

بزدل اور کم حوصلہ آدمی کی ہمت مال و دولت تک محدود ہوتی ہے لیکن شریف اور بہادر آدمی اپنی عزت کے لیے جان دینے میں بھی دریغ نہیں کرتا ۔

مَرد مَرے نام کو، نامَرد مرے نان کو

جواں مرد آدمی نیک نامی کی خاطر جان سے گزر جاتا ہے لیکن کمینہ آدمی روٹی کے ٹکڑوں پر مرتا ہے

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام مَرد بَہ اَز مَرد کے معانیدیکھیے

نام مَرد بَہ اَز مَرد

naam-mard-ba-az-mardनाम-मर्द-ब-अज़-मर्द

نام مَرد بَہ اَز مَرد کے اردو معانی

  • آدمی کی شہرت کی دھاک (اُس کی ذات سے) زیادہ ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام مَرد بَہ اَز مَرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام مَرد بَہ اَز مَرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words