تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام پَر مِٹنا" کے متعقلہ نتائج

نام پَر مِٹنا

۔ شہرت چاہنا ، عزت اور نیک نامی حاصل کرنے کی کوشش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام پَر مِٹنا کے معانیدیکھیے

نام پَر مِٹنا

naam par miTnaaनाम पर मिटना

محاورہ

نام پَر مِٹنا کے اردو معانی

  • ۔ شہرت چاہنا ، عزت اور نیک نامی حاصل کرنے کی کوشش کرنا
  • ۔ نام پر عاشق ہونا ، ازحد مائل ہونا ، کسی کا بہت زیادہ دلداہ ہونا ۔
  • ۔ کسی چیز کے نام پر فریفتہ ہونا۔ کمال مائل ہونا۔

नाम पर मिटना के हिंदी अर्थ

  • ۔ किसी चीज़ के नाम पर फ़रेफ़्ता होना। कमाल माइल होना
  • ۱ ۔ नाम पर आशिक़ होना, अज़हद माइल होना, किसी का बहुत ज़्यादा दलदाह होना
  • ۲ ۔ शौहरत चाहना, इज़्ज़त और नेक-नामी हासिल करने की कोशिश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام پَر مِٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام پَر مِٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words