تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام پَہ" کے متعقلہ نتائج

نام پَہ

۔ نسبت سے ، تعلق سے ، رشتے سے ، نام زد کر کے یا ہو کر ۔

لَب پَہ نام آنا

زبان پر نام آنا ، کسی کا نام لینا ، کسی کو یاد کرنا.

نام زَبان پَہ پِھرنا

زبان پر نام آنا ، کسی کے نام کا خیال آنا ، کسی کا نام پوری طرح یاد نہ آنا ۔

نام زَبان پَہ ہونا

کسی کا نام یاد ہونا ، نام لیا جانا ۔

نام زَبان پَہ آنا

منھ سے کسی کا نام نکلنا ، کسی کے نام کا خیال آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام پَہ کے معانیدیکھیے

نام پَہ

naam peनाम पे

نام پَہ کے اردو معانی

  • نام کے ساتھ ، نام سے ۔
  • لیے ، واسطے
  • ۔ نسبت سے ، تعلق سے ، رشتے سے ، نام زد کر کے یا ہو کر ۔
  • نام کا فائدہ اُٹھا کر ، نام استعمال کر کے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام پَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام پَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words