تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام رَہنا" کے متعقلہ نتائج

نام رَہنا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

نام نَہ رَہنا

نشان نہ رہنا، آثار باقی نہ بچنا، مٹ جانا

نام باقی رَہنا

نام کے سوا کچھ باقی نہ رہنا، نام ہی نام رہ جانا

نام رَوشَن رَہنا

شہرت باقی رہنا ، نیک نامی قائم رہنا ۔

نام زِندَہ رَہنا

سلسلہ جاری رہنا ۔

نام تَک نَہ رَہنا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نام پَر دَھبّا رَہنا

بدنامی باقی رہنا ، رسوائی کی یاد رہنا ۔

نام و نِشان نَہ رَہنا

رک : نام و نشان باقی نہ رہنا

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔

نام و نِشان باقی نَہ رَہنا

نیست و نابود ہو جانا، معدوم ہو جانا

نام و نِشاں باقی نَہ رَہنا

۔نام ونشاں نہ رہنا۔ نیست ونابود ہوجانا۔ معدوم ہوجانا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نام رَہنا کے معانیدیکھیے

نام رَہنا

naam rahnaaनाम रहना

نام رَہنا کے اردو معانی

  • ۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔
  • ۔ نام شامل ہونے سے رہ جانا ، نام درج نہ ہونا ۔

नाम रहना के हिंदी अर्थ

  • ۱ ۔ नाम बाक़ी रहना, यादगार रहना, नाम ज़िंदा रहना
  • ۲ ۔ नाम शामिल होने से रह जाना, नाम दर्ज ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words