تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام تَک نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام تَک نَہ ہونا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا

سخت بیزار ہونا ، بہت متنفر ہونا ، نام لینے کی بھی کسی کو اجازت نہ ہونا

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

نام تَک نَہ رَہنا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نام نَہ ہونا

۔ بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام بھی نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ہونا، کوئی چیز بھی نہ ہونا، کچھ نہ ہونا، بالکل فنا ہوجانا

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام و نِشان نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

کانی چِڑِیا تَک نَہ ہونا

یکسر سنسان اور ویران ہونا ، غیرآباد ہونا ، جگہ کا بالکل خالی ہونا.

مَرنے تَک کی فُرْصَت نَہ ہونا

گَھر میں بُھونی بھانگ تَک نَہ ہونا

گانڑ میں لَنگوٹی تَک نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) نہایت غریب ہونا ، بالکل مفلس و قلاچ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام تَک نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

نام تَک نَہ ہونا

naam tak na honaaनाम तक न होना

نام تَک نَہ ہونا کے اردو معانی

  • نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

नाम तक न होना के हिंदी अर्थ

  • नाम भी ना होना, बिलकुल मिट जाना, नीस्त-ओ-नाबूद हो जाना, शाइबा ना होना, तज़किरा भी ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام تَک نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام تَک نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words